حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "خصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
اَلْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِى الْمالَ وَ يُنْمِى الرِّزْقَ وَ يُنْسِئُ فِى الاَْجَلِ وَ يُحَبِّبُ اِلَى الاَْهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ
حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:
اچھی اور پسندیدہ گفتگو ثروت کو زیادہ اور رزق و روزی میں اضافہ کرتی ہے، انسان کو خاندان میں محبوب بناتی ہے اور اسے بہشت میں داخل کرتی ہے۔
خصال: ص 317، ح 100